Hararat E Jaan Complete Urdu Novel By Ayman Nauman
حزیفہ:نکاح کے معنی پتا ہے یا ان نکاح کے پیپرز کو فرسٹ ایئر کا فارم سمجھ کے فل کر رہی۔؟؟؟ حزیفہ نے جانچتی و خاصی تمسخر اڑاتی نظروں سے صلہ کا سر تا پیر جائزہ لیا تیوری کچھ اوڑھ بھی چڑھ گئی۔ صلہ:اس سوال کا جواب دینا آپکے ایگریمنٹ میں نہیں وہ نازک و چھوٹی سی لڑکی خود کو مضبوط ظاہر کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی تھی۔ حزیفہ: اب سے 180 دن کیلئے تم صرف میری پابند ہو وہ اسکو بازو سے جکڑ تا اسکی سراسیمہ آنکھوں میں آنکھیں ڈالے زہریلی ہنسی ہنس دیا۔,Hararat E Jaan Complete Urdu Novel By Ayman Nauman